WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '18.234.97.53' AND post_id = '1773'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

طب کے نوبیل انعام 2020کا اعلان کر دیا گیا

اس سال کا نوبیل انعام برائے طب 3 سائنسدانوں کو مشترکہ دے دیا گیا۔

نوبیل انعام جیتنے والوں میں دو امریکی ہاروی جے آلٹر، چارلس ایم رائس اور ایک برطانوی سائنسدان مائیکل ہیوگٹن شامل ہیں۔

تینوں سائنسدانوں کو ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر یہ انعام دیا گیا۔

عالمی ادارہ صحت کا اندازہ ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال 7 کروڑ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار جن میں سے 4 لاکھ ہلاک ہو جاتے ہیں۔

یاد رہے کہ نوبیل انعام جیتنے والوں کو طلائی تمغہ اور 11 لاکھ 18 ہزار ڈالر انعامی رقم بھی ملتی ہے۔

رواں سال کا نوبیل انعام کورونا کی عالمی وبا کی وجہ سے انتہائی اہمیت کا حامل تھا اور دنیا کی نظریں اسی پر مرکوز تھیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں