WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.229.142.104' AND post_id = '2151'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سیہون شریف رپورٹ نظام الدین گنمبھیر

محکمہ جنگلات ضلع جام شورو کا ڈی ایف او ذیشان بھنبھرو او دوسرے محکمہ جنگلات کے افسران نے سندھ ھاءکورٹ کے احکام کو بھی ہوا اڑا دیا , بھان سید آباد کے آس پاس محکمہ جنگلات کالو بھوری اور محکمہ جنگلات بھان کی زمین لاکھون روپیا رشوت کی عیوض زمین رقبہ بڑی مقدار میں فروخت کرنے لگا اور اس زمین پر مکان کی اڈاوت کا آغاز کر دیا ، اور دوسری زمین محکمہ جنگلات کالو بھوری اور محکمہ جنگلات بھان کی جنگلاتی اراضی کو 8 ہزار روپے میں ٹھیکا دینا شروع کر دیا جہان اس زمین پے بڑے زمیندارون نے آبادی کر نا شروع کردی

آپ کو بتاتے چلین کے محکمہ جنگلات کے ڈی ایف جام شورو ذیشان بھنبھرو اور محکمہ جنگلات کے دیگر عہدیداروں نے چند روز میڈیا پر آنے والی خبر کے بعد اس خبر کا نوٹس لیا تھا۔ ڈی ایف جام شورو ذیشان بھنبھبرو نے ایک بڑا ہیڈ جنگلاتی زمین کو اور اس زمین ک اوپر بستیان ہوئے قبضا کو ہٹانا شروع کر دیا جہاں کالو بھوری کے جنگلاتی زمین پر اور قریب بھان جنگلاتی زمین پر جنگل کی تعمیر کا کام بند کرادیا ۔ لیکن اب وہ ڈی ایف او جام شورو ذیشان بھنبھرو پہر سے سندہ ہاء کورٹ ک احکام ہوا مین اڑا دیا اور پہر سے لاکھون روپے رشوت لے کر اسی جنگلاتی زمین پے مکان بنانے اور آبادی کرنے کی اجازت دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں