WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.235.227.117' AND post_id = '5829'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سیہون شریف رپورٹ( نظام الدین گنمبھیر)

سیہون شریف میں لاٸين مین واپڈا محراب عرف جوگی کو واپڈا آفیس سیہون شریف میں چند ڈنڈا برادر نے اینٹون اور ڈنڈون سے حملہ کر کے شدید زخمی کر کے فرار ہو گئے جس مین وہ شدید زخمی ہوا اس زخمی وابڈا لائن مین کو وابڈا ملازموں نے فورن سید عبداللہ شاھ انسٹیٹیوٹ میں پہنچا کے داخل کردیہ۔

زخمی لاٸن مین محراب عرف جوگی کے لواحقین نے مظاہرہ کرتے ہوٸے مطالبہ کیا ہے کے حملہ آورون کو گرفتار کرکے قانونی کاروائي کی جاٸے ، آخری اطلاع آنے تک وقوعہ کا کوٸي کیس داخل نہین ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں