WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.229.142.104' AND post_id = '4376'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سیکیورٹی گارڈز کی ویری فکیشن کیلیے خصوصی سیل قائم

کراچی: سیکیورٹی گارڈز کی ویری فکیشن کے لیے خصوصی سیل قائم کر دیا گیا ہے۔

سیکیورٹی گارڈز کی ویری فکیشن سے متعلق خصوصی سیل آل پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے دفتر میں قائم کیا گیا ہے۔

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سیل کا کمپیوٹرائز سسٹم نادرا اور سی آر او سے منسلک ہے۔

پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈز کو بھرتی کرنے سے قبل تصدیقی سرٹیفیکٹ لینا ہو گا۔

غلام نبی میمن کا مزید کہنا تھا کہ سیل میں 57 سیکیورٹی گارڈز کی ویری فکیشن میں 3 کا کرمنل ریکارڈ سامنے آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں