WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.229.142.104' AND post_id = '5826'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سکھر ریلوئے پولیس کی لیڈی کانسٹیبل

سکھر( ) ریلوئے پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کائنات نور کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں ریلوئے پولیسسمیت محکمہ ریلوئے کے افسران کی شرکت ، مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، سوگواروں سے تعزیت کا سلسلہ جاری ، ترجمان ریلوے پولیس سکھر ڈویژن داﺅد ملک کے جاری کردہ بیان کے مطابق گذشتہ روز کرنٹ لگنے سے جانبحق ہونے والی پاکستان ریلوئے پولیس سکھر ڈویژن کی لیڈی کانسٹیبل کائنات نور کی نماز جنازہ روہڑی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں SHO الطاف حسین تھانہ ریلوے پولیس روہڑی ،انچارج اسپیشل برانچ سکھر ڈویڑن علی ڈنو لغاری،ASIعبدالمجید بلو تھانہ ریلوے پولیس نواب شاہ،PRO داﺅد احمد SRP آفس سکھر اور رشتے داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جبکہ ایس پی ریلوئے سکھر ڈویژن امجد منظور کی جانب سے مرحومہ کی قبر پر SHO تھانہ ریلوے پولیس روہڑی نے پھولوں کی چادر چڑھائی،بعد ازیں نماز جنازہ ایس پی ریلوئے سکھر ڈویژن امجد منظور سمیت ریلوئے پولیس افسران ، ملازمین سمیت محکمہ ریلوئے کے افسران و اسٹاف نے مرحومہ کے گھر جا کر سوگواروں سے مرحومہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعا مغفرت کی اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ، واضع رہے کہ لیڈی کانسٹیبل 695 کائنات نور کا کرنٹ لگنے سے روہڑی ریلوے کواٹر بلاک نمبر 206/A’B نیو یارڈ ریلوے کالونی میں انتقال ہو گیا تھا، لیڈی کانسٹیبل کی میت کو اس کے آبائی گاو¿ں اسلام آباد ٹکری نارہ کنال RD/55، یو سی اروڑ تحصیل روہڑی ضلع سکھر لے جایا گیا اور آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں