WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '1892'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سکھر (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف

سکھر (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف یوتھ ونگ کے جنرل سیکریٹری محمد عارف مراد نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریک یوتھ ونگ نادرن سندھ کے عھدیداراں کیا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ بیان میں تحریک انصاف یوتھ ونگ نادرن سندھ سکھر۔ لاڑکانہ ڈویزن کے لئے صدر عبدالعزیز ابڑو۔ سینیئر وائس صدر یاسر شاہ۔ نائب صدر محمد نواز۔ نائب صدر عبدالحفیظ اوڈھو۔ جنرل سیکریٹری صدام کھوسو۔ ایڈیشنل جنرل سیکریٹری مبین مگسی۔ ڈپٹی جنرل سیکریٹری سکھر اویس کرنی۔ ڈپٹی جنرل سیکریٹری لاڑکانہ علی رضا شاہ۔ فنانس سیکریٹری نبیل شاہ اور انفارمیشن سیکریٹری نواب لغاری کو مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب انصاف یوتھ ونگ کے عھدیداراں مقرربہونے کی خوشی میں تحریک انصاف سیکریٹریٹ سکھر ملٹری روڈ پر مٹھائی تقسیم کر کہ منتخب عھدیداراں کو مبارکباد پیش کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں