WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '35.172.136.29' AND post_id = '1886'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سکھر(رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ )

سکھر(رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ )روہڑی کے علاقے علیواہن میں مسلح ڈاکوؤں کی بھینسوں کے باڑے چڑھائی گھیراؤ کر کے چوکیدار اور باڑہ مالک کو سخت تشدد کا نشانہ بناکر لاکھوں روپے مالیت کی چھ 6بھینسیں لیکر با آسانی فرار جھانگڑو پولیس نیند کے مزے لوٹتی رہی اطلاع کے باوجود کئی گھنٹے بعد پہنچی علاقے میں خوف ہراس علاقے میں امن امان قائم کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق روہڑی کے علاقے جھانگڑو تھانے کی حدود علیواہن میں پیر اور منگل درمیانی شب سڑک کنارے قائم بھینس کے باڑے پر دس پندرہ مسلح ڈاکوؤں نے چڑھائی کرکے باڑے کو گھیرے میں لیکر باڑے میں موجود چوکیداروں اور مالک کو تشدد کر کے اسلح کے زور پر یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کی چھ بھینسیں نکال کر کچے کی جانب باآسانی فرار ہوگئے جبکہ علاقہ پولیس خواب خرگوش کے مزے لوٹتی رہی اطلاع کے باوجود علاقے پولیس حسب روایت تاخیر سے پہنچی باڑہ مالک اور اہل علاقہ نے کھوجی کے ہمراہ پاؤں کے نشانات کا تعاقب کیا پاؤں کے نشانات دریاء سندھ کے کنارے پہنچ کر غائب ہوگئے علاقے میں بڑھتی ہوئی بدامنی پر علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی علاقے کی سیاسی سماجی مذہبی تنظیموں کے رہنماؤں نے پولیس کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ علاقے میں گزشتہ کئی کئی سالوں سے تعنات پولیس عملے کا تبادلہ کر کے فرض شناس عملہ تعینات کرکے امن امان کی صورتحال بحال کی جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں