سکھر(رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ)

سکھر(رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ) مسلم لیگ فنکشنل لائیرز فورم سکھر کی عسکری اداروں پر بلاجواز تنقید کی مزمت ، ہم دفائی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں، یہ ہی ادارے ملکی سالمیت کی علامت اور ضمانت ہیں۔سید سردار علی شاہ جیلانی ایڈووکیٹ۔سکھر۔08 مارچ. پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لائیرز فورم سکھر کے راہنماﺅں نے عسکری اداروں پر بلاجواز تنقید کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دفائی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں، یہ ہی ادارے ملکی سالمیت کی علامت اور ضمانت ہیں۔پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لائیرز فورم سکھر کا ایک اجلاس سید سردار علی شاہ جیلانی ایڈووکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ایڈووکیٹ قیصر عارف، ظہیر احمد لاکھو ایڈووکیٹ،ایڈووکیٹ فرزند علی ابڑو، ایڈووکیٹ ایاز احمد نوناری، ایڈووکیٹ عبدالکریم کاندھڑو، ایڈووکیٹ عبدلزاق جوگی، ایڈووکیٹ عبدالصمد جوگی اور دیگر ایڈووکیٹ حضرات نے شرکت کی۔ اجلاس میں مری…