WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '35.171.164.78' AND post_id = '4662'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سکھر(رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ)

سکھر(رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ) سکھرکی عدالت میں دوپولیس ہلکاروں کی ضمانت مسترد،پولیس نے عدالتی حکم پر اہلکاروں کو گرفتار کرلیا
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے سکھر پولیس سے تعلق رکھنے والے دو پولیس اہلکاروں انور جتوئی اور علی رضا کی قتل کے ایک کیس میں دی گئی ضمانت کی درخواست مسترد کردی اور ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا جس پر عدالت میں موجود پولیس اہلکاروں نے ملزمان کو گرفتار کرلیا دونوں ملزمان پر سکھر ضلع کے سانگی تھانے پر محمد یونس جتوئی نامی شخص کو قتل کرنے کا مقدمہ درج تھا اور مقدمے میں ضمانت کےلیے انہوں نے عدالت عالیہ میں درخواست جمع کرائی تھی جو مسترد کردی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں