WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '18.204.48.64' AND post_id = '5329'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری

پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید 350 روپےکی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 6 ہزار 850 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں 10گرام سونے کی قدر 300 روپے کم ہو کر 91 ہزار 607 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 2 ڈالر کم ہوکر 1730 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں