WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '6154'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سوشل میڈیا پر خوبصورت نظر آنے کیلئے آمنہ الیاس کے مداحوں کو مشورے

ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے مداحوں کو سوشل میڈیا پر خوبصورت نظر آنے کے لیے مشورے دیے۔

اداکارہ ان دنوں فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی منفرد ویڈیوز کے حوالے سے کافی مقبول ہیں اور اب اداکارہ نے اپنی نئی ویڈیو میں مداحوں کو فلٹرز کا استعمال سکھایا ہے۔

ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ فٹ دکھنا کوئی بڑی بات نہیں ہے، بس اس کے لیے آپ کے پاس سوشل میڈیا پرتھوڑے سے فولوورز ہونے چاہئیں اور آپ کو فوٹو شاپ چلانا آنا چاہیے ۔

آمنہ الیاس کے مطابق فٹ دکھنے کے لیے جم جانے کی بھی کوئی ضرورت نہیں، بس جم جائیں اور اپنی فوٹوز سیکھیں۔

اداکارہ نے اپنی ویڈیو میں مداحوں کو فلٹرز کا استعمال سکھایا کہ کس طرح آپ ایڈیٹنگ اور فلٹرز کا استعمال ہوئے تصویروں میں کالی رنگت کو گورا چٹا اور مثالی نین و نقوش کا مالک دکھاسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں