WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.98.214' AND post_id = '1996'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سندھ پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر بیان جاری کردیا

کراچی: سندھ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو قانون کے مطابق قرار دے دیا۔

سندھ پولیس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی ہے۔

سندھ پولیس کا کہنا ہےکہ کیپٹن صفدر کے معاملے پر تفتیش غیر جانبدار اور میرٹ پر ہوگی۔

سندھ پولیس نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے متعلق اس ٹوئٹ کو تقریباً آدھے گھنٹے بعد ڈیلیٹ کردیا۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی میں پولیس نے نجی ہوٹل سے گرفتار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں