WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.236.214.19' AND post_id = '4506'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سندھ اسمبلی کا اجلاس، خرم شیر زمان کی تقریر کے دوران شورشرابا

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کی تقریر کے دوران شورشرابا، اپوزیشن اورحکومتی ارکان کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔

خرم شیرزمان نے سندھ حکومت پر کڑی تنقید کی جس پر صوبائی وزیر مکیش کمار نے کہا کہ ان چوروں کو کہیں ہماری لیڈر شپ کا نام تمیز سے لیں۔

اس موقع پر اسپیکر آغا سراج درانی بولے کہ ایوان میں بچوں کی طرح نہیں لڑیں، بازاری نہیں ،پارلیمانی زبان استعمال کریں، لڑنا ہے تو اسمبلی سے باہر جاکر لڑیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں