WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.235.191.87' AND post_id = '6042'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سعودی مفتی اعظم نے کورونا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام قرار دے دیا

سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز نے کورونا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام قرار دے دیا۔

سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ عوام وبا کی روک تھام کے لیے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے اور انسان کو اس کی قدر کرنی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں