WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.232.133.141' AND post_id = '2935'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سانگھڑ( ڈسٹرکٹ رپورٹ عبدالجبار نظامانی)

مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن (ایم ایس ایف) کی جانب سے پیر سائیں سردار کی 92 ویں سالگرہ منائی گئی اس موقع پر ایم ایس ایف کے ڈسٹرکٹ صدر سلیم نظامانی ،جنرل سیکریٹری شان نظامانی،کاشف میتلو ودیگر کارکنان موجود تھے اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پیر سائیں پاگارا کے حکم پر تعلیم کے مسئلے پر ہم کام کرتے رہینگے موجودہ حکومت نے سندھ میں کرونا کا بہانہ بنا کر تعلیم کو تباہ و برباد کردیا ان کا مزید کہنا تھا کے آئندہ آنے والا وقت انشاءاللہ فنکشنل لیگ کا ہوگا اور نوجوانوں کو تعلیم کے مسائل پر آگے آنا ہوگا مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن (ایم ایس ایف) کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سابق سربراہ پاکستان کی عظیم سیاسی و روحانی رہنما محسن ملت مرحوم پیر سید شاہ مردان شاہ دوئم پیر صاحب پگارا ھفتم کی 92 سالگرہ نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی اور کیک کاٹا گیا اور ایم ایس ایف کے کارکنان نے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی

اپنا تبصرہ بھیجیں