WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.74.163' AND post_id = '2142'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سانگھڑ( رپورٹ عبدالجبار نظامانی)

سانگھڑ سندھ متحدہ فیڈریشن کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق ایریگیشن آفیس کے باہر احتجاجی ریلی نکالی گئی تفصیلات کے مطابق سانگھڑ متحدہ فیڈریشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق ایریگیشن آفیس سے احتجاجی ریلی نکالی گئی احتجاجی ریلی سے خان محمد نظامانی،پپو شر،ایازاعوان گل بہار, سنگھار لاشاری،اورنگ زیب انور ،قادر بخش شر دیگر نےخطاب کرتے ہوئے گزشتہ تیسرے ہفتے سے ہمارا یہ ایریگیشن کے ملازمین کا احتجاج چل رہا ہے لیکن ہمارے چند مطالبات جن میں سن کوٹہ فوتی کوٹہ ہمیں نہیں دیا جا رہا ہے جو ہمارا حق ہے ہمارے بچے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں جبکہ ہمارے ایک بھی ایل بی او ڈبلیو کے ملازمین کو بھی مستقل نہیں کیا گیا اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کردیا جائے گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں