WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '35.172.136.29' AND post_id = '6666'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سانگھڑ( رپورٹ عبدالجبار نظامانی)

سانگھڑ کے قریب گاؤں غلام قادر مری میں 6 روز قبل مبینہ طور پر شادی شدہ ایک بچہ کی ماں اغواء ورثاء کا مدثر پٹھان پر اغواء کا الزام ہماری بچی واپس کرائی جائے ورثاء کا مطالبہ

وی او
اس موقع پر اقلیتی برادری گرگلے کے پرکاش، جاڑو، دلاور، رخسانہ،دینو نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے مبینہ الزام لگایا کہ ہماری شادی شدہ انیتا پرکاش روزآنہ کے معمول پر سامان فروخت کرنے کے لئے گھر سے نکلی تو مدثر پٹھان نامی شخص انیتا پرکاش کو اغواہ کرکے لے گیا ہے اور آج اس واقعہ کو چھ روز گزر گئے ہیں جس کی اطلاع ہم نے سانگھڑ تھانے پر دی ہے ہمارے ساتھ ظلم ہورہا ہے ہم اعلی احکام سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایک بچہ کی ماں کو فوری طور پر واپس کرائی جائے اور ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں