WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '2725'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سانگھڑ( رپورٹ عبدالجبار نظامانی)

سانگھڑ( رپورٹ عبدالجبار نظامانی) یونین سٹاف مونسپل کمیٹی سانگھڑ کے مرد خواتین ملازمین اپنے مطالبات کےلئےبلدیہ کے گیٹ پر دھرنا دیکر بیٹھ گئے تنخواہوں کی ادائیگی تک دھرنا جاری رہے گا اس سلسلے میں دھرنے میں یونین اسٹاف مونسپل کمیٹی سانگھڑ کے چیرمین فاروق نظامانی،صدر وجیش کمار،جنرل سیکریٹری نور محمد نظامانی،عبدالرزاق سریوال، لیاقت لغاری،شریف خاصخیلی،کیوتا گجراتی،کملاں گجراتی نرسنگ ٹھاکر،لیلاں گجراتی، دیگر نے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو ماہ سے تنخواہیں بند پینشن بند ھے تمام مرد خواتین اسٹاف کے گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت اگئی ھے 9 تاریخ کو احتجاجی مظاہرے کا پروگرام تھا ایڈمنسٹریٹر،سی ایم او کی تعیناتی کے اعلان کے بعد احتجاج
ملتوی کر دیا گیا انکی آپس کی سیاسی چقلشن کی لپیٹ میں ملازمین نے کیا قصور کیا ہے ھم دن رات ڈیوٹی کرتے ہیں شہریوں کی لعنت طعان ھمیں سننی پڑتی ھے کام کرنے کے لیے سامان فراہم کیا جاتا پیڑول بند ھے اب تک کیسی آفسران نے چارچ ملازمین نہیں لیا مجبوری میں احتجاجی مظاہرہ دھرنا دیا ھے انہوں نے کہا ھندو ملازمین کو دیوالی مسلمان ملازمین کو فوری تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے،مطالبات کی منظورہ تک احتجاج جاریِ رھے گا ،

اپنا تبصرہ بھیجیں