سانگھڑ رپورٹر)

سانگھڑ رپورٹر) پیر کے تھلہ کے پاس قائم گورنمنٹ گرلز اور بوائز پرائمری سکول قائم گذشتہ 40 سال زير میں تعلیم حاصل کرنے والے بچے گٹر کے پانی کے اندر سے اسکول پر جانے پر مجبور یاد رہے کہ شہر بھر میں صفائی نہ ہونے کے باعث جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے گٹر نالوں کا پانی سڑکوں پر جمع ہوکر تالابوں کا منظر پیش کرنے لگا ضلعی انتظامیہ بلدیہ سانگھڑ خاموش تماشائی