WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.236.122.9' AND post_id = '2783'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سانگھڑ(رپورٹ عبدالجبار نظامانی)

سانگھڑ(رپورٹ عبدالجبار نظامانی) گزشتہ تین ماہ سے سانگھڑ شہر بھر میں صفائی ستھرائی نہ ہونے پر سانگھڑ ڈیموکریٹک الائنس کا بلدیہ کے مین گیٹ پر شدید احتجاج ایم این ای اور ڈپٹی کمشنر انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی سانگھڑ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما جبار جونیجو محمد طفیل شاہد رضا سکندری ودیگر شہریوں کی شرکت سانگھڑ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما جبار جونیجو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا صفائی سانگھڑ کے شہریوں کا بنیادی حق ہے آخر منتخب نمائندے یہ حق شہریوں سے کیوں چھین رہے ہیں ایم این اے اور ٹکٹ ہولڈر کی آپس کی لڑائی نے شہر شہر کو گندگی کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا ہے آپ میڈیا والے بتائیں کیا شہر میں صفائی ستھرائی ہے شہر میں بلدیہ سانگھڑ کے مال پر ایم این اے اور ٹکٹ ہولڈر کی گاڑیاں چلتی ہیں اور ان کے بنگلے کے اخراجات چلتے ہیں آخر آپ کی سیاست بلدیہ سانگھڑ پر ہی کیوں آج تو سانگھڑ کے شھری کہہ رہے ہیں منتخب نمائندوں کو ووٹ دے کر مایوس ہیں اس حوالے سے مزید سانگھڑ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما جبار جونیجو کا کہنا تھا۔ڈپٹی کمشنر کی کارکردگی سے مایوس ہے ۔ اس ساری صورتحال کے ذمہ وار ایم اے سانگھڑ ٹکٹ ہولڈر سانگھڑ ہیں۔ اس حوالے سے مزید جماعت اسلامی سانگھڑ کے سینئر رہنما بھائی محمد طفیل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ایم این اے اور ٹکٹ ہولڈر دونوں کی کارکردگی مایوس کن ہے جس کے باعث آج شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ہے آخر ایم این اے اور ٹکٹ ہولڈر کیا چاہتے ہیں ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد سے جلد شہریوں کو صفائی کا حق دیا جائے دوسری صورت احتجاجی دائرہ بڑھا دیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں