WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.98.214' AND post_id = '3016'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

سابق وزیر مملکت جادم منگریو کورونا کے باعث انتقال کرگئے

کراچی: مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما فقیر جادم منگریو انتقال کرگئے۔

فقیر جادم منگریو مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے نائب صدر تھے اور ان کے انتقال کی تصدیق پارٹی ترجمان کی جانب سے کی گئی ہے۔

ترجمان فنکشنل لیگ کے مطابق فقیر جادم منگریو کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔

واضح رہےکہ فقیر جادم منگریو پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں 2009 میں وزیر مملکت ریلوے بھی رہ چکے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں