WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.98.214' AND post_id = '2170'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

زیادہ اجرت کا جھانسہ دیکر خاتون سے 10 روز تک اجتماعی زیادتی

ڈی آئی خان: میاں بیوی کو زیادہ اجرت والی نوکری کا جھانسہ دے کر 5 ملزمان نے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی۔

پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے بیان میں الزام لگایا کہ کہ 30 اگست کو ملزمان زیادہ اجرت کا جھانسہ دے کر مجھے اور شوہر کوٹانک لے گئے جہاں 5 ملزمان نے 10 روز تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون کے بیان کی روشنی میں اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں