رپورٽ علي حيدر چانڊيو

قاضی احمدرورل ہیلتھ سینٹر قاضی احمد میں تین روزہ آنکھوں کی مفت کمپ کا افتتاح
سردار جام تماچی انڑ کی جانب سے اپنی مرحومہ والدہ محترمہ کے ایثال وثواب کے لئے منعقدہ مفت آنکھوں کی کیمپ کا افتتاح کردیاگیا جس میِں ملک کے ماہر ڈاکٹر مریضوں کا مفت علاج اور مفت دوائیاں فراھم کریں گئے اوپی ڈی شروع کردی گئی ھے کیمپ تین روز تک جاری رھے گئی متاثرین کیمپ سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے بزرگوں کی آنگھوں کا چیک اپ کرائیں اور انکی دنیاروشن کرائیں