WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.98.214' AND post_id = '2500'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

رپورٹ علی حیدر چانڈیو

قاضی احمد مین بھی پورے سندہ کے فاریسٹ ملازمون کی احتجاجی ریلی اور مظاھرا اور سخت نعرے بعزی اس موقع فاریسٹ ملازم علی اصغر چانڈیو الہہ وسایو جمالی مقبول مھر نے صحافیون سے باتین کرتے ھوے کھا کے ھمارے تنخواھین آن لائن کی جائین اور دوسرے بھی ھق بحال کئیے جائین جیسے پنجاب حکومت کے فاریسٹ ملازمون کے ھین ھم دن ھو یا رات ھم جنگلون مین کام کرتے ھین اور ھمارے ساتھ انصاف نھی کیا جاتا اور ھماری تنخواھ کو تین ماھ گزر گئے مگر ھماری تنخواھ نھی ھوی ھمارا کسور کیا ھے ھم محنت کرتے ھین فر بھی ھمارا ھق ھم کو نھی دیا جاتا اب تین گزر گئے ھین ھمارے بچے اسکول جاتے ھین تو اسکول والے کھتے ھین اسکول مین داخل ھونے سے پھلے پئسے لائو تو فر اندر داخل ھونا اب ھمارے بچون کی بھی زندگی کا سوال بن گیا ھے اور دوسری جانب ھیمن اب کھانے کی چیزین خریدنے کے لئیے بھی پئسے نھی ھین ھم اپیل کرتے ھین کے ھماری تنخواھین جلد کی جائین اور آن لائین ک جائین ورنہ دوسری جانب ھم فاریسٹ کنزرویٹر کی آفیس کا گھیراء کرینگے اور اگر وھان سے بھی انصاف نہ ملا تو ھم منسٹر فاریسٹ کی فیس کا گھیراء کرینگے اور وھان سے بھی انصاف نہ ملا تو سی ایم سندہ اور سندہ اسیمبلی کا رخ کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں