WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.74.163' AND post_id = '3689'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

دنیا بھر میں آج تارکین وطن کا عالمی دن منایا جارہا ہے

دنیا بھر میں تارکین وطن کا عالمی دن منایا جارہا  ہے۔

عالمی سطح تارکین وطن کا دن منانے کا مقصد عالمی سطح پر تارک وطن افراد کے مسائل کا ازالہ کرنا اور تارک وطن افراد کی خدمات و حقوق سے متعلق آگاہی و شعور بیدار کرنا ہے۔

پاکستان 80 کی دہائی سے افغان مہاجرین کا میزبان ہے اور پاکستان میں 14 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین رجسٹرڈ جب کہ  تقریباً 10 لاکھ غیر رجسٹرڈ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں