WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '2612'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

دادو (ڈسٹرکٹ رپوٹر زاہد کہوسو)

دادو
(ڈسٹرکٹ رپوٹر زاہد کہوسو)
جوہی . سندھ ھائے کورٹ کے چیف جسٹس کا سندھ کے تفریحی سیاحتی مقام گورکھ ھل اسٹیشن کے امکانی دورہ پروگرام پر سندھ حکومت گورکھ اور ضلع انتظامیہ دادو کی چوٹیں لگ گئیں 13 برس میں سڑکوں کی مرمت دیگر کام دن رات جاری

جوہی. گورکھ ھل کی ترقی تفریحی سھولیات کے لئے سالانہ اربوں روپے جاری ہونے پر چیف جسٹس سندھ کی جانب سے نیب کو تحقیقات کےاحکامات کے باوجود تین برسوں میں تحقیقات ختم ہونے کا نام نہیں لیتی

جوہی . سندہ حکومت اور گورکھ اتھارٹی کے چئیرمین رفیق جمالی افسران کی ملی بھگت سے کرپشن. ھڑپشن کی وجہ سے گورکھ ھل اسٹیشن 13 برس گذرنے کے باوجود سڑک پینے کے صاف پانی اسپتال. پارک پودے درخت جھولوں سمیت دیگر ترقیاتی کام کاغذی کاروائی تک محدود

جوہی .گورکھ ھل اتھارٹی میں اربوں روپے کی کرپشن فراڈ کے خلاف گورکھ بچائو ایکشن کامیٹی نے برسوں سے احتجاج جاری

جوہی. نیب دیگر تحقیقاتی ادارے نوٹس لینے ملوث چئیرمین افسران کے خلاف کاروائی کے بجائے حصہ پتی کمیشن سیاسی اثراثوخ پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں گورکھ بچائو ایکشن کامیٹی رھنما

جوہی. سندھ ھائے کورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ھل اسٹیشن کی تباہی کرپشن فراڈ کی شکایتوں کا نوٹس لینے کے دوراں نیب کو تحقیقات کرنے کا حکم کے باوجود نیب خاموش تماشائی ہے

جوہی. چیف جسٹس سندھ ھائے کورٹ گورکھ پہنچنے کا امکان پر سندھ حکومت گورکھ اتھارٹی ضلع انتظامیہ دادو اپنی 13 برس کی نااھلی کرپشن فراڈ چھپانے کے سرگرم ہوگئے ہئیں جوہی شھر سمیت کاچھو واہی پاندھی سے گذرنے والی سڑکوں کی صفائی مرمت کا کام تیز دن رات شروع کردیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں