( دادو رپورٽ علي محمد ملاح )

سابقہ چیف منسٹر جناب لیاقت علی خان جتوئی نے فاروق ببر کے بیٹے کی وفات پر ورثاء سے تعزیت کی ۔

اس موقع پر سردار عاشق زنئور رئیس امداد لغاری سرائی اکبر جتوئی امین وگہیو منظور ببر رئیس سرمد خان شاہانی سید ریاض شاہ فرحان اکبر جتوئی امتیاز ڈاوچ اور دیگر ساتھ تھے ۔