WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.236.214.19' AND post_id = '5411'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

( دادو رپورٽ علي محمد ملاح )

( دادو رپورٽ علي محمد ملاح ) بھترین انسان ۔انسان تو سارے بھترین ہوتے ہے بلک ان میں کچھہ انسانیت کا سوچتے ہیں چیسے عاجز امتیاز بھٹو ہیں یے شخص وہ ہے جو انسانیت کا درد سن سگتا ہیں اس شخص نے غریبوں کے لیٸے بہت بڑے کام سر انجام دیے ہیں ھمارے علاقے میں بہت غریبوں کےلیٸے بڑے بڑے کام کیے ہے جس میں ہیذپیپ ۔نلکے پاٹی مشن ۔ ھزارو کے تعداد میں دیے ہیں مختلف علاقوں میں دیے ہے جسے گاٶں گڈھڑی گاجی گھاوڑ ۔حاکم ڈیپر۔ ابوصمد۔ نصیر اباد وگٹ ۔بلیداٸی لوگ تنویو ۔ قاضی عارف ۔ فریداباد ۔ گرکٹ ۔ قاضی عارف ۔ میہڑ کے آس پاس کے علاقے وغیرہ وغیرہ خیرپور خانپور دادو تک اور بھے غریب گھراڑو کے عورتوں کوں جہیز دینا غریبوں کے لیٸے راشن بیمارے میں ھاسپیٹل کا خرچا علاج کا خرجا دیگر ماملات مسجدے بنانا یے شخص ھمیشہ غریبوں کے دعاٸوں میں رہیگا
کہ کام آئے دنیا میں انسان کے انسان
میرا ربّ جب کسی کو نوازنا چاہتا ہے تو لوگوں کے دلوں میں اس کی محبت ڈال دیتا ہے

اللہ تعالیٰ اخلاص والوں کو ناکام نہیں کرتا راستے میں آنے والی ہر مشکلات سے نکالنا جانتا ہے،،
اور اس کار خیر کا اجر یقیناً اللہ تعالیٰ ضرور دے گا
اللہ تعالیٰ انہیں دنیا وآخرت کی بھلائیاں نصیب کرے اللہ پاک سے دعا کرتا ہو کے عاجز امیتاز بھٹو کو لمبی عمر صحت تندرستی عطا کرے اور غریبوں کےکام اور ذادہ کرنے کے توفیق عطا فرماں آمین یا رب العالمین ہمارے دل کے دعا عاجز امتیاز بھٹو

اپنا تبصرہ بھیجیں