WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '4936'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

( دادو رپورٹ علي محمد ملاح )

ایس ایس پی دادو اعجاز احمد شیخ صاحب کے احکامات پر دادو پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک، ککڑ اور میہڑ میں پولیس کی کامیاب کاروائیاں، تین ملزمان گرفتار، دو مسروقہ موٹرسائیکلیں، منشیات اور غیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

تھانہ ککڑ کی حدود میں پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، دو مسلح اشتہاری ڈاکو اسلحہ اور چھینی ہوئی موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیے گئے۔

ایس ایچ او تھانہ ککڑ غلام حیدر چانڈیو نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ دروان پیٹرولنگ درمحمد ابڑو لنک روڈ پر ڈاکوؤں سے مقابلے میں دو اشتہاری ڈاکو ودھو عرف لدھو جمالی اور عالم جمالی کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضہ سے دو پسٹل، 11 گولیاں اور ایک موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔

برآمد شدہ موٹرسائیکل گزشتہ روز کی صبح تھانہ ککڑ کی حدود میں شہری صدام جمالی سے چھینی گئی تھی جس کا ککڑ تھانے میں مقدمہ 4/2021 زیرِ دفعہ 397 ت-پ بھی درج گیا تھا۔

علاوہ ازیں دونوں گرفتار ملزمان عادی مجرم ہیں، علاقے میں چوریاں اور لوٹ مار کرنے والی گینگ کے سرگرم رکن ہیں جن کے خلاف علاقے کے مختلف تھانوں پر چوری اور ڈکیتی کے بیشتر مقدمات درج ہیں۔ *ملزم ودھو عرف لدھو جمالی چو

اپنا تبصرہ بھیجیں