WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.98.214' AND post_id = '5338'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

دادو رپورٹ علي محمد ملاح )

دادو رپورٹ علي محمد ملاح ) ڈپٹی کمشنردادو سمیع اللہ نثارشیخ نے کہا ھے کہ ضلع دا دو میں قدرتی آفتوں جن میں سیلاب اوربارش آنے سے نمٹنے کیلئے اورمتاثرین کی ھرطرح کا خیال رکھنا اوران کے جان ومال کی حفاظت کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ ، پولیس اورتمام محکموں کواپنی صلاحتیں اوروسائل استعمال کرنا چاھیئے اورمتاثرین کی ھرطرح کا خیال رکھنا اوران کے جان ومال کی حفاظت کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ ، پولیس اورتمام محکموں کواپنی صلاحتیں اوروسائل استعمال کرنا چاھیئے اس بات کا اظہارانہوں نے دربارھال دادو میں قدرتی آفتوں جن میں سیلاب اوربارش آنے سے نمٹنے کیلئے سلسلہ میں انتظامات پر ضلعی افسران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اورڈپٹی کمشنرنے تمام محکموں کے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفتوں کے وقت ضلعی انتظامیہ اور تمام محکموں کے سربراہان کی ہیڈ کواٹرز میں موجودگی کویقینی بنایا جائے تاکہ کسی وقت بہی ھنگامی صورتحال کوفوری طورپرامکانی کنٹرول کیا جائے اور ضلعی انتظامیہ سے رابطے رہیں روینیو،آبپاشی افسران بئراجوں ، نہروں اور بچاء بندوں کے کمزورحصوں کا کام اولیت کے بنیاد پریقینی بنایا جائے تاکہ سیلاب کا

اپنا تبصرہ بھیجیں