WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.235.155' AND post_id = '2731'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

جیکب آباد ( سنوائی رپورٹر)

جماعت اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ میلادالنبی صہ سے پاکستان کے مشہور ثناء خوان عنایت اللہ قادری نے گلہائے عقیدت پیش کر کے عاشقانِ رسول صہ کو عشقِ رسول صہ میں جہوم اٹھے اس سے قبل دیگر ثناء خوان حضرات نے بھی حاضری دی اس موقع پر خلیفہ عبد الغفار طاہری حافظ فخرالدین طاہری حافظ محمد ایوب طاہری جھانگیر طاہری عبدالباقی طاہری ذولفقار طاہری محمد علی طاہری راشد طاہری مشتاق طاہری سمیت عہدیداران و میمبران سمیت سینکڑوں عاشقانِ رسول صہ نے شرکت کی آخر میں ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی سمیت پاک افواج کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں