جیکب آباد (سنوائی رپورٹر)

جیکب آباد (سنوائی رپورٹر) پولیس کی خفیہ اطلاع پر اسکول کی پرانی بلڈنگ پر چھاپہ
عصمت فروشی کے گنہونے دھندے میں ملوث 09 ملزمان گرفتار
ملزمان بند پڑے پرائمری اسکول کی پرانی بلڈنگ میں عصمت فروشی کے عمل میں ملوث پائے گئے
عصمت فروشی کے گنہونے جرم کا سرغنا ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا
گرفتار ملزمان میں 03 عورتیں اور 06 مرد شامل
تھانہ بی سیکشن ٹھل
جیکب آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، تھانہ بی سیکشن کی حدود میں قائم گورمنٹ پرائمری اسکول کی بند پڑی ہوئی عمارت میں عصمت فروشی کی گنہونے دھندے میں ملوث 09 ملزمان جن میں 03 عورتیں اور 06 مرد شامل ہیں گرفتار کر لئیے گئے، جن میں، دھندے کا سرغنہ01 سائیں ڈنو پھوڑ، اور 02 فاروق پھوڑ، 03 کاشف پھوڑ، 04 تاج محمد پھوڑ، 05 شیراز پھوڑ، 06 عبدالرحیم اوڈانو، 07 مسمات سفیہ جونیجو ، 08 مسمات شاھمیر جونیجو اور 09 مسمات حنیفاں جونیجو شامل ہیں. ملزمان کے قبضے سے سے 03 موٹر سائیکلز ،اور 4500 روپیہ کیش رقم برامد کر لی گئی. ملزمان کے خلاف تھانہ بی سیکشن ٹھل پر قانونی کاروائی کردی گئی.