جیکب آباد (سنوائی رپورٹر)

جیکب آباد محکمہ زراعت کا ایڈیشنل ڈائریکٹر منیر جمانی کی کرپشن کے وجہ سے ضلعے بہر میں جعلی زرعی ادوایات عام چلنی لگیں کاشتکاروں کو نقصان ہونی لگا
جیکب آباد تفیصلات کے مطابق عرصہ دراز سے تعینات ایڈیشنل ڈائریکٹر زراعت منیر جمانی نے دفتر مین تعینات سیکڑوں ملازموں کو ویزا پر بہیج دیا ہے جن سے ماہانہ بہتہ لے رہا ہے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایک ماہ میں صرف چند دن دفتر آتا ہے اور اس کے ساتھہ چند رٹائرڈ ملازم بہی ساتھہ ہوتے ہیں جو ملکر شہر اور تحصیلوں مین جعلی زرعی ادویات چلانی والے ڈیلروں اور ویزا والے ملازموں سے پیسے وصول کرتا ہے جعلی زرعی ادویات کا کاروبار عروج ہونی کے وجہ سے چہوٹے کاشتکاروں کا بڑا نقصان ہو رہا رہے کاشتکاروں نے وزیراعلئ سندہ وزیر زراعت سندہ سیکریٹری زراعت سندہ سمیت محکمہ اینٹی کریپشن سے نوٹیس لینے کا مطالبہ کیا ہے