WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.235.191.87' AND post_id = '1931'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

جیکب آباد (سنوائی رپورٹر)

جے ٹی آئی پاکستان کے نئے منتخب صدر ہدایت اللہ پیرزادہ اور جنرل سکریٹری آصف اللہ مروت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں غلام مرتضیٰ حیدری۔
دعاگو ہیں کہ نئے منتخب صدر اور جنرل سیکریٹری پورے پاکستان کے اسکول و مدارس کے طلبہ کی بلاتفریق حقیقی نمائندگی کرینگے
غلام مرتضیٰ حیدری ۔
تفصیلات کے مطابق جے ٹی آئی پاکستان کے نۓ منتخب صدر ہدایت اللہ پیرزادہ نۓ منتخب جنرل سیکریٹری آصف اللہ مروت سے جے ٹی آٸی ضلع جیکب آباد کا وفد ضلعی جنرل سیکریٹری غلام مرتضیٰ حیدری کی قیادت میں ملاقات وفد میں ضلعی صدر خلیل الرحمن سرکی پریس ترجمان محکم الدین بروھی غلام یاسین گہوٹوعبدالخالق صدیقی محمدحنیف برڑو بھی موجود تھی اس موقعہ پر ضلعی وفد نے نۓ منتخب صدر اور جنرل سیکریٹری کو مبارکباد پیش کرکے سندھی اجرک کا تحفہ پیش کیا اس موقعہ پر جے ٹی آٸی جیکب آباد کے ضلعی جنرل سیکریٹری غلام مرتضیٰ حیدری ضلعی پریس ترجمان محکم الدین بروھی نے کہا کہ جے ٹی آٸی نے ھمیشہ نوجوانوں کی حقوق کی بات ھے ھم نۓ منتخب صدر اور جنرل سیکریٹری سے بھی یہی امید رکہتے ھیں کہ وہ حقیقی معناٶں میں طلبإ کے نمائندگی کرینگیں جبکہ اس موقعہ پر مرکزی صدر ھدایت اللہ پیرزادہ مرکزی جنرل سیکریٹری آصف اللہ مروت نے کہا کہ ھر محاذ پر ھم طلبإ کے حقوق کی جنگ پہلے بھی لڑے ھیں اب بھی صف اول کا کردار ادا کرکے طلبإ کے حقوق کی جنگ لڑینگیں

اپنا تبصرہ بھیجیں