WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '35.172.136.29' AND post_id = '1889'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

جیکب آباد ( )جیکب آباد میں آل جتوئ ویلفیئر ایسوسیئشن

جیکب آباد ( )جیکب آباد میں آل جتوئ ویلفیئر ایسوسیئشن (اجوا) پاکستان کی جانب سے مرکزی صدر محترم جناب جسٹس (ر) محمد عمر خان جتوئ اور مرکزی جنرل سیکریٹری و بانی اجوا محترم جناب منٹہار علی خان جتوئ سمیت حافظ عبدالصمد جتوئ اور جناب عادل عمر جتوئ کا گاؤں عبدالعزیز جتوئ کا وزٹ۔ تفصیل مطابق آل جتوئ ویلفیئر ایسوسیئشن (اجوا) پاکستان کی جانب سے مرکزی عھدیداران کا گاؤں عبدالعزیز جتوئ یو سی دستی کا دورا۔ گاؤں کے معزز اشخاص محترم بالاچ خان، شاہنواز خان، بخشل جتوئ، عبدالکریم، محمد ایوب، علی حسن، منظور احمد، محراب خان، امان اللہ، فقیر محمد، محر اللہ اور عبدالغفور جتوئ سمیت دیگر گاؤں واسیوں کا کثیر تعداد میں پر جوش استقبال اور پہولوں کے ہار پہنائے گئے اور گاؤں کی تباہ شدہ انفراسٹرکچر کے متعلق آگاہی دی گئ۔ اس دوران آنے والے معزز مہمانوں نے (اجوا) تنظیم کا تعارف پیش کرتے ہوئے گاؤں کی حالت پر انتہائ افسوس کا اظہار۔ ان کا کہنا تہا کہ اس جدید دور میں بہی اس گاؤں میں ویرانی و محرومیاں انتہائ افسوس کی بات ہے۔ تعلیم، صحت، پانی،گئس، روڈ حتاکہ کسی قسم کی کوئ سہولیات میسر نہی کیوں؟ سندہ حکومت، حد کے امیدواران اور ضلعی انتظامیہ پر تنقید کی اور جلد از جلد انہیں ان کی بنیادی حقوق دینے پر زور دیا۔آخر میں صدر اجوا محترم جسٹس( ر ) محمد عمر خان جتوئ نے ساتہیوں کے ہمراہ ضلعی رہنما جیکب آباد ( اجوا) اور گاؤں واسی عبدالغفور جتوئ کو گاؤں میں مسجد کے اخراجات پورا کرنے کے لیے فنانشلی سپورٹ تحت لفافہ پیش کیا۔ جس پر گاؤں واسی انتہائ خوش ہوئے اور آنے والے اجوا کے مرکزی رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مکمل ساتھ دینے کا یقین دلوایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں