جیکب آباد(سنوائی رپورٹر)

ڈپٹی ڈاریکٹرلاڑکانہ اینٹی کرپشن پولیس خزانہ آفیس اور فاریسٹ آفیس کا اچانک چھاپہ
دورے کے دوران دونوں محکموں کے عملے میں کھل بلی مچ گئی
ڈپٹی ڈاریکٹرنے فاریسٹ اور خزانہ آفیس میں رکارڈ کے متعلق پوچھ گچھ کی
ڈپٹی ڈاریکٹر لاڑکانہ عبد الستار بھٹو ،محمد حنیف سرکی سرکل آفیسر اینٹی کرپشن