WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.236.122.9' AND post_id = '3374'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

جیکب آباد(سنوائی رپورٹر)

کرپشن کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی اسسٹنٹ کمشنر شہزاد احمداور ڈی ایس پی سٹی فیض محمد دایو کی قیادت کی
تفصیلات کے مطابق عوام میں شعور بیدار کرنے کے لئے نکالی گئی ریلی میں ضلعے بہر کے تمام افسران محکمہ خزانہ، صحت، ریوینیو، ذراعت خوراک، فاریسٹ ،سماجی تنظیموں کے ملازمین اور سول سوسائٹی سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ریلی میں شریک شرکاء نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ آٹھائے تھے جن پر کرپشن کی روک تہام کے حوالے سے تحریر درج تہی اس موقع پر آواز عوامی پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر شہزاد احمد ؤ دیگر نے کہا کہ پوری دنیا میں کرپشن کے خلاف عالمی دن منایا جارہا ہے اور کرپشن کی روکتہام کے لیئے عوام میں شہور بیدار کیا جارہا ہے معاشرے میں کرپشن ایک ناسور ہے ھم سب کو ملکر کرپشن کو ختم کرنا ہے۔۔مقررین کرپشن کو جڑ سے خاتمہ ضروری ہے تب جاکے ملک ترقی کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں