WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.232.133.141' AND post_id = '3058'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

جیکب آباد)سنوائی رپورٹر)

پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویزنل صدر و صوبائی مشیر جیل خانہ جات میر اعجاز حسین جکھرانی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوے کھوسہ برادری کے معززین نے پی پی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا
سابق ڈی آء جی میر نادر خان کہوسہ اپنے بیٹوں اور برادری سمیت پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق
نواعی علائقے قادر پور کے قریب گوٹھ فخر الدین کھوسہ میں میر نادر خان کھوسو کی رہائش گاہ پر شمولیت کی تقریب منعقد کی گئی کھوسہ برادری کے معززین میر نثار خان کھوسہ میر اسرار خان میر امتیاز خان کھوسو میر جونگل خان کھوسہ میر ضمیر خان کھوسہ میر الہیار خان بھیو اور دیگر معززین نے شرکت کی میر نثار خان کہوسہ نے کہا کہ ہم میر اعجاز حسین جکھرانی پر اعتماد کرتے ہیں تمام کھوسہ برادری کے ساتھ شمولیت کا اعلان کرتے ہیں مزید اعجازِ جاکہرانی نے کہا کہ
کہوسہ برادری کے معززین اور تمام کھوسہ برادری کو پی پی میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں ضلعے بہر میں کھوسہ اقوام کا ووٹ بئنک ہے کھوسہ برادری کے معززین اور افراد ووٹ کے ووٹر اور سپورٹر ہیں پی ٹی ْآء کی حکومت بنتے ہی سندہ کے ترقیاتی کاموں کی مختص رقم روک دی گئ ہے پی پی کی حکومت دور میں ملک میں خوشحالی اور بے روز گار افراد کو روزگار ملتا ہے مذہبی رھنماء کے جنازے میں پر ھجوم عوام کو شرکت کرنے کی اجازت دی جاتی ہے مگر پی ڈی ایم کے جلسہ جلوسوں پر پابندی لگائی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں