WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.232.133.141' AND post_id = '3055'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

جیکب آباد(سنوائی رپورٹر)

جیکب آباد(سنوائی رپورٹر) جیکب آباد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر ظفرعلی شاہ، ضلعی سینئر نائب صدر سید شبیراحمد شاہ ، ضلعی جنرل سیکرٹری محمد الیاس شیخ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب جیکب آباد میں پہنچ کر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی سالمیت کیلے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انھوں نے کہا کہ ملکی سالمیت کو خطرہ اداروں کے خلاف دشمن کی چالوں سے ہوتا ہے دشمن اپنی چالوں میں ناکام ہونگے انھوں نے کہا کہ ہم اپنے طور دشمن کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ تمہارے یہ عزائم ناکام ہونگے پاکستان کی پوری اقوام اور ہم سب پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انشاءاللہ مستقبل میں بھی پاک فوج اور اداروں کے ساتھ کھڑے ہونگے انھوں نے مزید کہا کہ پاک فوج ہمارا گھر ہے کوئی بھی ہمیں پاک فوج سے ملاقاتوں سے منع نہیں کرسکتا انھوں نے کہا کہ ہم بحیثیت پاکستانی نظریہ پاکستان پاک افواج اور اداروں کے خلاف دشمنوں کے مزموم مقاصد اور چالوں کو ناکام بنانے کا عزم رکھتے ہیں اور ہم سب پاکستانی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں