WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.98.214' AND post_id = '2427'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

جیکب آباد(سنوائی رپورٹر)

ڈیڑہ ماہ قبل مبینہ طور پہ ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہونے والے فیصل خان مغیری کی قبر کشائی کے لئے لاڑکانہ سے ٹیم پہنچ کر سیمپل لئے

فیصل مرحوم کے دوست زبیرخان جکھرانی نے عدالت میں پوسٹ مارٹم کےلیےدرخواست داخل کی تھی
عدالت نے میڈیکل بورڈتشکیل دینے کا حکم دیا تھا
چانڈکاہسپتال کے ایم۔ایس کی سربراہی تین رکنی بورڈ ممبران مئجسٹریٹ امتیازلاکھیرقبرستان پہنچگئے
پولیس کی بھاری نفری تعینات بڑی تعداد میں شہری پہنچگئے
درجنوں لوگ جسٹس فار فیصل کے پلے کارڈاٹھائے قبرستان پہنچگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں