WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.96.184' AND post_id = '5878'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

تلہار نامہ نگار محمد رمضان ملاح

ایس ایس پی بدین کے احکامات پر ٹریفک پولیس تلہار حرکت میں آگئی،تلہار میں کم عمر کے بچوں کو موٹر سائیکل و دیگر ٹرانسپورٹ چلانے سے روکنے کے لئی ٹریفک پولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا مین حیدرآباد بدین روڈ پر کم عمر کے بچوں کو موٹر سائیکل چلانے پر روک کر ٹریفک پولیس نے آگاہی دینا شروع کردی،موٹر سائیکل سے اتار کر بچوں کو اپنے والدین لانے کا حکم کیا گیا جب کے بچے اپنے والدین کو لے کر ٹریفک پولیس کے پاس آئے جہان والدین کو کم عمر کے بچوں کو موٹر سائیکل چلانے پر سختی سے منع کرنے کی ہدایات جاری کرکے فوری عمل کروایا بھی گیا بعد میں کھڑی کردہ موٹر سائیکل والدین حوالی کردی گئی اس موقعہ پر ای ایس آئی ٹریفک پولیس برکت علی پنہور نے عوامی پریس کلب تلہار کے صحافیوں کو بتایا کے کم عمر کے بچے موٹر سائیکل و دیگر ٹرانسپورٹ چلاتے ملتے ہیں جن کی وجہ سے حادثات میں اضافہ ہورہا ہے جناب ایس ایس پی بدین شبیر احمد سیٹارجہ کے سخت احکامات بعد ہم تلہار میں کم عمر کے بچوں کو ٹرانسپورٹ موٹر سائیکل رکشا چلانے سے روکنے کے لئی چیکنگ کررہے ہیں لحاظہ والدین کو بھی آگاہ کیا جاتا ہے وہ اپنے بچوں کو موٹر سائیکل چلانے کی کوئی اجازت نہ دیں مین شاہراح پر موٹر سائیکل کم عمر بچوں کے خود کے لئی خطرہ پیدا نہ کریں میں روڈ پر کم بچوں کو موٹر سائیکل چلانے کی کوئی قانون اجازت نہیں ڈیتا آج پہلی وارننگ دے کر چھوڑا گیا ہے کل سے کم عمر کی بچوں کو موٹر سائیکل چلاتے پکڑا تو موٹر سائیکل کو فلفور چالان کردیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں