WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.236.122.9' AND post_id = '3380'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

بھریاروڈ رپورٹ/عباس علي آرائين

انتخابات 2021 بھریاروڈ پریس کلب کی جس مین الیکشن کمشنر چیئرمین حبیب اللہ مغل جنرل سیکرٹری نیشنل پریس کلب نوشھرو فروز سرپرست اعلی شیرراز احمد کوکر پریس کلب بھریاروڈ شیرراز احمد کوکر کی نگرانی میں ہوئی جس میں 30 سے زیادہ صحافیون نے بطور میمبرز حصہ لیہ جس میں سے بڑی اکثریت سے صدر منتخب محبوب نوناری جنرل سیکریٹری حسنین شیراز کھوکھر منتخب ہوگئے بعد میں سینئر نائب صدر جمیل احمد ملک نائب صدر عباس علی آرائیں
جائنٹ سیکرٹری رانا میر محمد راجپوت
ڈپٹی جائنٹ سیکرٹری ارشد علی چوہان
انفارمیشن سیکرٹری آصف علی بروہی
خزانچی شہباز کھوکھر
پریس سیکریٹری عزیزالرحمان بروہی
آفس سیکرٹری ندیم عباس نوناری منتخب ہوگئے
ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین ثناء اللہ بروھی
اور ورکنگ کمیٹی چیئرمین عامر شہباز آرائیں
اور ممبرز عمران مغل ارشد نوناری ندیم مول عامر آرائیں عاشق ملک سلیم ملاح رانا اسد راجپوت واحد مغل مولانا شفیق احمد آرائیں بشیر احمد بروھی منتخب ہوگئے
بعد میں منتخب صدر محبوب نوناری جنرل سیکرٹری حسنین کھوکھر اور سرپرست اعلی شیراز کھوکھر کو منتخب نائب صدر عباس علی آرائیں نے اجرک کے تحفے دیا اور سماجی ورکر شیر محمد چانڈیو نے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کیا صدر میں شکر گزار ہوں سب ساتھیوں کا جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور میں سب کی امیدوں پر پورا اتروں گا اور صحافیوں کے حقوق کے لیے ہر تنظیم ہر فورم میں آواز بلند کروں گا بعد میں دعائے خیر کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں