WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.98.214' AND post_id = '4620'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 6 کشمیریوں کوشہید کیا: کشمیری میڈیا

سری نگر: بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ فروری میں 6 کشمیریوں کو شہید کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں جہاں گزشتہ ماہ بھی بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 کشمیریوں کو شہید کیا۔

کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے تین کشمیری نو جوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا جب کہ گزشتہ ماہ 63 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار اور 5 کو زخمی کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں