WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '35.172.136.29' AND post_id = '5646'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

بوزداروڈا۔غلام نبی ملاح

سندھ کے ھزارون پرائمري اساتذہ کی تنظیم پ۔ٹ۔الف مین مرکزی انتخابات آخری مراحل مین داخل۔تین گروپون مین کانٹے کا مقابلہ۔360تحصیل۔ضلع اور ڈویزن کے صدر اور جنرل سیکریٹری ووٹ کے ذریعے صدر منتخب کرینگے۔بھٹائي پینل کو مخالف پینل پے سرسی حاصل۔بھٹ شاھ پے 11اپریل کو الیکشن ھو گی۔تفصیل کے مطابق سندھ کے ستر ھزارسے زائد پرائمري اساتذہ کی تنظیم پ۔ٹ۔الف کے یونٹ۔ضلع۔ڈویزن کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ھونے کے بعد مرکزی الیکشن آخری مرحلے مین داخل ھو گیا ھے۔مرکزی الیکشن مین تین گروپ بھٹائي۔لکی اور استاد پینل حصہ لے رھے ھین۔جبکٕے اصل مقابلہ بھٹائي اورلکی پینل کے درمیان ھو گا۔اليکشن مین کامیابی حاصل کرنے کیلۓ تین گروپ تیزی سے الیکشن مھم مین مصروف عمل ھین۔جبکے آخری مرحلے مین وہ اپنی کامیابی کو یقینی بنانے کیلۓ سیاسی بھوتارون کے درون کے چکر لگا کر حمایت حاصل کرنے کیلۓ منتین کر رھے ھین۔جبکے مرکزی الیکشن 11اپریل کو بھٹ شاھ مین ھوگی۔جس مین یونٹ۔ضلع اور ڈویزن کے صدر اور جنرل سیکریٹری جنکی تعداد 360ھے وہ ووٹ دیکر اپنا مرکزی صدر چنیگے۔مرکزی الیکشن مین بھٹائي پينل کے صدارتي اميدوار حاجي شفيع محمد سٹھیو کو باقی دو گروپون پے برتری حاصل ھے۔
بوزداروڈا۔
پ۔ٹ۔الف کی مرکزی الیکشن مین مد مقابل حاجی شفیع محمد سٹھیو اور غلام رسول مھر کی تصویرین(فائل فوٹو)

اپنا تبصرہ بھیجیں