WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.236.214.19' AND post_id = '5832'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

بوزداروڈاغلام نبی ملاح

سندھ کے ھزارون پرائمري اساتذه کی تنظیم پ۔ٹ۔الف کے مرکزی انتخابات۔بھٹائي اور لکی پینل مین ون ٹو ون مقابلہ۔بھٹائي پينل نے میدان مار لیا۔175 ووٹ لیکر کامیاب حاجی شفیع سٹھیو صدر اور سکندرعلی جتوئي جنرل سیکریٹری منتخب۔مخالف لکی پینل 173ووٹ لیکر ھار گیا۔مرکزی الیکشن کامیٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔بھٹائي پینل کے حامی اساتذہ کا جشن۔تفصيل کے مطابق سندھ کے ھزارون پرائمري اساتذه کی تنظیم پ۔ٹ۔الف کے مرکزی انتخابات ڈپٹی ڈائريکٹر انڊسٹريز حيدرآباد اور مرکزی الیکشن کامیٹی کی نگرانی مین ھوۓ۔جس مین بھٹائي اور لکی پینل مین ون ٹو ون مقابلہ ھوا۔جس مین بھٹائي پینل 175 ووٹ لیکر الیکشن جیت گیا۔جبکے لکی پینل الیکش مین 173 ووٹ لیکر الیکشن ھار گیا۔بھٹائي پینل کی الیکشن مین کامیابی حامی اساتذہ نے نو منتخب صدر حاجی شفیع محمد سٹھیو اور جنرل سیکریٹری سکندر علی جتوئي کی قیادت مین ریلی نکالی۔نو منتخب قیادت نے اساتذہ کے مسائل حل کرنے کیلۓ جدوجھد کا اعلان کیا۔ الیکشن کا انعقاد کرنے والی مرکزی الیکشن کامیٹی کی پانچ رکنی کامیٹی نے بھٹائي پینل کو فاتح قرار دیتے ھوۓ ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے۔مرکزی الیکشن مین 360 مین سے 358 ووٹر نے اپنا حق راۓ دھی استعمال کیا۔
بوزداروڈا۔
پ۔ٹ۔الف کی الیکشن مین کامیاب ھونیوالے بھٹائي پینل کا صدارتی امیدوار حاجی شفیع محمد سٹھیو حامی اساتذہ کے ساتھ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں