WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.229.142.104' AND post_id = '6133'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

چمن: قلعہ عبداللہ بازار میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 5 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ چمن قومی شاہراہ پر کھڑی موٹرسائیکل میں ہوا، دھماکے سے پولیس موبائل سمیت کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 5 زخمی ہو گئے جبکہ دھماکے کے بعد کوئٹہ چمن شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں