WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.238.74.163' AND post_id = '5739'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

برطانوی پاکستانی نئی مشکلات کا شکار

برطانوی پاکستانیوں کو برطانیہ پہنچنے پرنئی مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے۔

برطانیہ پہنچنے پر  برطانوی پاکستانیوں کو ایک طرف قرنطینہ کے لیے ہوٹل تک رسائی ملنا دشوار  ہے تو دوسری طرف ہوٹلوں کے ٹیلی فونز پر رابطہ ناممکن ہے۔

 برطانیہ پہنچنے والے برطانوی پاکستانی آن لائن بکنگ کی کوشش میں بھی ناکامی کا سامنا کررہے ہیں جس کے باعث بے شمار فیملیوں کے ساتھ بچے بھی شدید پریشانی کے شکار  ہے۔

دوسری جانب برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے وزیر داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں صورتحال پر تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ  برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے بعد مسافروں کو آج سے ہوٹل میں قرنطینہ کرنا پڑرہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں