WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.235.191.87' AND post_id = '4992'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

ایف بی آر نے ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کا نیا خودکار نظام متعارف کرادیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کا نیا خودکار نظام متعارف کرادیا۔

ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق ممبر آئی آر آپریشنز نے ریفنڈکلیمز کی پہلی ادائیگی کیلئے خودکار نظام کاافتتاح کیا۔

ا یف بی آر کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس ریفنڈکی ادائیگی ٹیکس گزاروں کوبینک اکاؤنٹ میں ہوگی جبکہ ٹیکس ریفنڈکلیمز کی ادائیگی ایف بی آراوراسٹیٹ بینک کے درمیان بنائے گئے وی پی این سے ہوگی۔

ایف بی آر کے مطابق نئے نظام کے اجراء سے ٹیکس نظام میں انسانی مداخلت مزید کم ہوجائے گی اور کاروباری برادری کو بروقت ٹیکس ریفنڈ ادائیگی سے ریلیف ملے گا۔

ایف بی آر نے اعلان کیا کہ ودہولڈرز کیلئے بھی خود کار نظام متعارف کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں