WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '3.235.191.87' AND post_id = '657'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے سفیر ایندریاس فیراریسی نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ  اور اٹلی کے سفیر ایندریاس فیراریسی کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کے سفیر کو کورونا کے خلاف ہر ممکن تعاون کی پیشکش بھی کی۔

اس موقع پر اٹلی کے سفیر نے خطے میں امن کی کوششوں پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں