WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SELECT * FROM YhPGeuvMupviews WHERE user_ip = '18.234.97.53' AND post_id = '1958'

WordPress database error: [Table 'db821282199.YhPGeuvMupviews' doesn't exist]
SHOW FULL COLUMNS FROM `YhPGeuvMupviews`

اورماڑہ: کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

اورماڑہ: کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کےمطابق بلوچستان کے ساحلی شہر اورماڑہ کے علاقے بوزی ٹاپ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد فورسز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور علاقے کی مکمل ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی شناخت کی جارہی ہے اور ضابطے کی کارروائی کیلئے ان کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں